شاندار گاڑی اور عالیشان بنگلہ.. امیر ساس سسر نے رادھیکا اور آننت کو تحفے میں کیا کچھ دے ڈالا؟

امبانی خاندان نے اپنے لاڈلے بیٹے کی شادی میں آنے والے مہمانوں کو تو قیمتی تحائف سے نوازا ہی لیکن بہو اور بیٹے کو بھی شادی پر کم قیمتی تحفے نہیں دیے. آئیے جانتے ہیں دنیا کے رئیس ترین ساس سسر کے بہو کو تحفے میں کیا کچھ دے ڈالا.

بھارتی میڈیا کے مطابق مکیش اور نیتا امبانی نے رادھیکا اور آننت کو پام جمیرہ میں ایک شاندار حویلی تحفے میں دی ہے. یہ حویلی 3,000 مربع فٹ پر پھیلی ہوئی ہے جس میں 10 بیڈروم اور ایک نجی ساحل کا حصہ بھی موجود ہے۔ حویلی کی قیمت 640 کروڑ روپے یعنی کہ ($80 ملین) بتائی جارہی ہے.

حویلی کے علاوہ ایک شاندار بینٹلی کانٹی نینٹل جی ٹی سی اسپیڈ بھی دلہا دلہن کو دی گئی ہے جس کی قیمت لگ بھگ 5.42 کروڑ روپے ہے۔

نیتا امبانی نے سب سے چھوٹی بہو رادھیکا کو بیش قیمت زیورات سے بھی نوازا ہے جن میں قیمتی کرٹئیر بروچ بھی شامل ہے. اس بروچ کی قیمت تقریباً 21.7 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے. اس کے علاوہ موتی اور ہیرے کا 108 کروڑ مالیت رکھنے والا جڑاؤ چوکر بھی دیا ہے.

جبکہ دنیا بھر سے آنے والے مہمانوں نے آننت اور رادھیکا کو نایاب اور قیمتی مجسمے اور پینٹنگز کے تحائف دیے ہیں.

Radhika And Ananat Wedding Gifts

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Radhika And Ananat Wedding Gifts and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Radhika And Ananat Wedding Gifts to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1000 Views   |   19 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

شاندار گاڑی اور عالیشان بنگلہ.. امیر ساس سسر نے رادھیکا اور آننت کو تحفے میں کیا کچھ دے ڈالا؟

شاندار گاڑی اور عالیشان بنگلہ.. امیر ساس سسر نے رادھیکا اور آننت کو تحفے میں کیا کچھ دے ڈالا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاندار گاڑی اور عالیشان بنگلہ.. امیر ساس سسر نے رادھیکا اور آننت کو تحفے میں کیا کچھ دے ڈالا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔