مفت انٹرویو دینے کے بجائے میں ۔۔ جویریہ سعود نے پوڈکاسٹ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کیا کہا؟

جویریہ سعود ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی سلیبریٹی ہیں جو اپنی شاندار اداکاری اور جاندار میزبانی کے لیے جانی جاتی ہیں۔

حال ہی میں جویریہ سعود نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مشہور ٹی وی چینلز اور ڈیجیٹل تخلیق کاروں کو انٹرویو یا پوڈ کاسٹ نہ دینے کی وجہ بتائی ہے۔

جویریہ سعود کا کہنا تھا کہ، وہ مفت انٹرویو دینے کے بجائے اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے یا اسکرپٹ لکھنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ وہ ایک ڈیجیٹل تخلیق کار کے طور پر پوڈ کاسٹرز یا انٹرویو لینے والوں کے بجائے اس کام کو کرنا پسند کریں گی جس سے انہیں منافع ملے۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے مداحوں کے تمام سوالات کے جوابات دیں گی۔

جویریہ سعود کے مداح ان کے اس فیصلے کو سراہ رہے ہیں اور اس بارے میں اتنی بے تکلفی سے بات کرنے پر ان کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔

Javeria Saud Talks About Free Interviews

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Saud Talks About Free Interviews and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Saud Talks About Free Interviews to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1972 Views   |   11 Dec 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مفت انٹرویو دینے کے بجائے میں ۔۔ جویریہ سعود نے پوڈکاسٹ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کیا کہا؟

مفت انٹرویو دینے کے بجائے میں ۔۔ جویریہ سعود نے پوڈکاسٹ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مفت انٹرویو دینے کے بجائے میں ۔۔ جویریہ سعود نے پوڈکاسٹ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔