جب اس قابل نہیں تو شادیاں مت کیا کریں۔۔ بیٹی کے مسائل سے پریشان بشریٰ انصاری نے مفت خور دامادوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

"میری دونوں بیٹیاں، نرمان اور میرا انصاری، میری دنیا ہیں۔ لیکن نرمان کے کچھ مسائل چل رہے ہیں، جس کی وجہ سے میں کئی دنوں سے بے حد پریشان ہوں۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو بڑی سوچ سمجھ کر اور دیکھ بھال کے ساتھ رخصت کریں۔ میں تمام نوجوان مردوں کو مشورہ دوں گی کہ شادی تب کریں جب آپ مکمل طور پر مالی طور پر مستحکم ہوں اور اپنی بیوی کی تمام ضروریات پوری کرنے کے قابل ہوں۔ شادی صرف محبت کا نام نہیں، بلکہ ذمہ داریوں کو سمجھنے اور نبھانے کا نام ہے۔"

ہر دل عزیز اداکارہ اور ہر فن مولا بشریٰ انصاری، جن کی آواز اور ہنر ہمیشہ دلوں کو چھوتا ہے، نے اپنے وی لاگ میں والدین اور نئی نسل کے لیے ایک قیمتی مشورہ دیا ہے۔

حالیہ ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے اپنی بیٹیوں کی زندگی کے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے نہایت خلوص سے والدین کو اپنی بیٹیوں کی شادی کے حوالے سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیٹیوں کی خوشحال زندگی کے لیے والدین کو ان کے شوہر کے انتخاب میں خصوصی توجہ دینی چاہیے تاکہ وہ ہر لحاظ سے ان کا ساتھ دے سکیں۔

اداکارہ نے نوجوان لڑکوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شادی ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے، اور اس وقت تک اسے نبھانے کا سوچنا بھی نہیں چاہیے جب تک آپ مالی طور پر مضبوط نہ ہوں۔ بشریٰ نے زور دیا، "شادی محبت کے ساتھ ساتھ برداشت اور ذمہ داریوں کو نبھانے کا عہد ہے۔ جب تک آپ بیوی کے اخراجات اور زندگی کی ضروریات پوری کرنے کے قابل نہ ہوں، تب تک شادی کا فیصلہ نہ کریں۔"

Bushra Ansari Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bushra Ansari Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Ansari Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   37 Views   |   18 Jan 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 January 2025)

جب اس قابل نہیں تو شادیاں مت کیا کریں۔۔ بیٹی کے مسائل سے پریشان بشریٰ انصاری نے مفت خور دامادوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

جب اس قابل نہیں تو شادیاں مت کیا کریں۔۔ بیٹی کے مسائل سے پریشان بشریٰ انصاری نے مفت خور دامادوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب اس قابل نہیں تو شادیاں مت کیا کریں۔۔ بیٹی کے مسائل سے پریشان بشریٰ انصاری نے مفت خور دامادوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔