کسی بھی چیز کے لئے شوہر کی اجازت نہیں چاہیے.. کیا ابھیشیک سے شادی کر کے ایشوریہ اپنی شناخت کھونے لگی تھیں؟

"میں ماں بننا چاہتی ہوں اور اپنی اولاد کی منتظر ہوں. شادی کر کے خوش ہوں لیکن اس میں خود کو کھونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا"

یہ الفاظ سابقہ ملکہ حسن اور نامور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے اس وقت ادا کیے جب ان کی نئی نئی شادی ہوئی تھی اور میڈیا ان سے شادی کے بعد اپنی شناخت کھو دینے کے حوالے سے سوال کرتا تھا.

البتہ ابھیشیک اور ایشوریا کی بیٹی ارادھیا کی پیدائش کے بعد ایشوریہ اسکرین سے دور ہوتی گئیں جس کے حوالے سے ایشوریا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ "انہیں بیٹی آرادھیا کے ساتھ رہنا اور اس کی دیکھ بھال کرنا خوشی دیتا ہے"

پھر کچھ سال بعد ایک مداح نے ابھیشیک کو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اب ایشوریا کو مزید فلمیں سائن کرنے دیں اور آپ آرادھیا کا خیال رکھیں"

جس پر ابھیشیک نے جواب دیا "سر! ایشوریا کو یقینی طور پر کچھ بھی کرنے کے لیے میری اجازت کی ضرورت نہیں ہے"

البتہ کچھ عرصے سے دونوں کے درمیان طلاق کی خبریں سامنے آنے کے بعد میڈیا اور عوام کا خیال ہے کہ بچن خاندان میں ایشوریا کی شناخت مانند پڑنے لگی تھی اور شاید یہی وجہ ہو کہ ایشوریہ نے علیحدہ ہونے کو ترجیح دی.

Aishwarya Rai About Abhishek And Aradhya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aishwarya Rai About Abhishek And Aradhya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aishwarya Rai About Abhishek And Aradhya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7159 Views   |   29 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 31 October 2024)

کسی بھی چیز کے لئے شوہر کی اجازت نہیں چاہیے.. کیا ابھیشیک سے شادی کر کے ایشوریہ اپنی شناخت کھونے لگی تھیں؟

کسی بھی چیز کے لئے شوہر کی اجازت نہیں چاہیے.. کیا ابھیشیک سے شادی کر کے ایشوریہ اپنی شناخت کھونے لگی تھیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی بھی چیز کے لئے شوہر کی اجازت نہیں چاہیے.. کیا ابھیشیک سے شادی کر کے ایشوریہ اپنی شناخت کھونے لگی تھیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔