اے سی کی گیس کیوں نکل جاتی ہے؟ گیس کی لیکج سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ 5 کام کرلیں

جن گھروں میں اے سی کئی سالوں سے موجود ہے وہ اکثر گیس لیکج کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں. آج ہم آپ کو کچھ ایسے ٹپس بتا رہے ہیں جن سے آپ ممکنہ حد تک اے سی کی گیس خارج ہونے سے بچا سکتے ہیں.

اے سی انسٹال کرتے ہوئے اگر پائپ چھوٹا ہوجائے تو جوڑ لگانے کے بجائے کوشش کریں اسی پائپ میں ایڈجسٹ ہوجائے. اگر یہ ممکن نہیں تو دکان دار کو وہ پائپ دے دیں اور اپنی ضرورت کے حساب سے لمبا پائپ لے کر اے میں لگا دیں. پائپ میں جوڑ نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ جوڑ سے لیکج ہوتی ہے.

چائنا کے اے سی ہلکی کوالٹی کے ہوتے ہیں اس لئے سردی کے موسم میں انھیں ہیٹر کے طور پر استعمال ہر گز نہ کریں کیونکہ اس عمل سے کاپر کے جوڑ کمزور ہوجاتے ہیں اور لیکج ہونے لگتی ہے.

اے سی ہمیشہ کسی ماہر شخص سے انسٹال کروائیں کیونکہ اناڑی لوگ اس کی چوڑی بہت زیادہ ٹائٹ یا لوز چھوڑ دیتے ہیں جس کی وجہ سے گیس ضائع ہونے لگتی ہے.

اے سی کے آؤٹر میں وائبریشن نہیں ہونی چاہیئے. اس کے لئے کمپنی پیڈز وغیرہ فراہم کرتی ہے انھیں اس طرح فٹ کروائیں کے وائبریشن نہ ہو.

پرانے اے سی لگوانے سے گریز کریں کیونکہ ان میں زنگ لگ چکا ہوتا ہے جس سے گیس لیکج کا مسئلہ ہوتا ہے.

Ac Gas Ki Leakage Khatam Karnay Kay Tips

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ac Gas Ki Leakage Khatam Karnay Kay Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ac Gas Ki Leakage Khatam Karnay Kay Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1121 Views   |   26 Jun 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

اے سی کی گیس کیوں نکل جاتی ہے؟ گیس کی لیکج سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ 5 کام کرلیں

اے سی کی گیس کیوں نکل جاتی ہے؟ گیس کی لیکج سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ 5 کام کرلیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اے سی کی گیس کیوں نکل جاتی ہے؟ گیس کی لیکج سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ 5 کام کرلیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔