بیٹی کے 2 ولیمے ہوں گے کیونکہ۔۔ عامر خان کی بیٹی کے ایک سے زائد ولیمے کیوں ہوں گے؟

بھارت کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہے جانے والے معروف عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں. اطلاعات کے مطابق ایرا خان کی شادی 3 جنوری کو باندرہ کے عالیشان تاج لینڈز اینڈ ہوٹل میں ہوگی۔

جبکہ 6 سے 10 جنوری کے درمیان اس جوڑے کے دو ولیمے ایک دہلی میں اور دوسری جے پور میں کیے جائیں گے.

دو ولیمے کرنے کی یہ وجہ بتائی جارہی ہے کہ چھٹیوں کی وجہ سے بہت سے اداکار شہر میں نہیں ہیں، اس لیے جو لوگ دہلی کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گے تو وہ جے پور کی تقریب میں شرکت کریں گے.

عامر خان بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کو فون کال کے ذریعے دعوت دے رہے ہیں.

Aamir Khan Shares Detail About Daughter Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aamir Khan Shares Detail About Daughter Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aamir Khan Shares Detail About Daughter Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6165 Views   |   30 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

بیٹی کے 2 ولیمے ہوں گے کیونکہ۔۔ عامر خان کی بیٹی کے ایک سے زائد ولیمے کیوں ہوں گے؟

بیٹی کے 2 ولیمے ہوں گے کیونکہ۔۔ عامر خان کی بیٹی کے ایک سے زائد ولیمے کیوں ہوں گے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کے 2 ولیمے ہوں گے کیونکہ۔۔ عامر خان کی بیٹی کے ایک سے زائد ولیمے کیوں ہوں گے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔