لوگوں کی مدد کرنا اچھا لگتا ہے ۔۔ اداکارہ ریشم غریب اور مستحق لوگوں کے لیئے کھانا بناتے ہوئے، ویڈیو وائرل

ریشم پاکستانی فلم انڈسڑی کا ایک جانا مانا نام ہیں وہ کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ آپ نے انھیں فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے تو بہت بار دیکھا ہوگا، لیکن کیا آپکو پتا ہے کہ ریشم جتنی اچھی اداکارہ ہیں اتنی ہی ماہر کھانا بنانے میں بھی ہیں۔

حال ہی میں ریشم نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی ایک ویڈیو شئیر کی جس میں انھیں ایک بہت بڑے دیگچے میں کھانا بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کے اس عمل کو سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے خوب پذیرائی ملی۔

آئیے آپ کو ان کی یہ ویڈیو دکھاتے ہیں

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ریشم اکیلے کتنے سارے لوگوں کیلیئے کھانا بنا رہی ہیں، یہ کھانا دراصل وہ ان افراد کیلیئے بنا رہی ہیں جو مستحق اور غریب ہیں اور جنہیں واقعی اس مدد کی ضرورت ہے۔ ریشم کے اس عمل کو بہت سراہا جارہا ہے اور ان کی اس نیک دلی نے سب کے دل جیت لیئے ہیں۔

Resham Cook Food For Needy People

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Resham Cook Food For Needy People and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Resham Cook Food For Needy People to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1544 Views   |   09 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

لوگوں کی مدد کرنا اچھا لگتا ہے ۔۔ اداکارہ ریشم غریب اور مستحق لوگوں کے لیئے کھانا بناتے ہوئے، ویڈیو وائرل

لوگوں کی مدد کرنا اچھا لگتا ہے ۔۔ اداکارہ ریشم غریب اور مستحق لوگوں کے لیئے کھانا بناتے ہوئے، ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگوں کی مدد کرنا اچھا لگتا ہے ۔۔ اداکارہ ریشم غریب اور مستحق لوگوں کے لیئے کھانا بناتے ہوئے، ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔