نئے سال کے موقع پر کرینہ کپور نے کتنا مہنگا لباس پہنا؟ قیمت نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے ایک بار پھر اپنے منفرد انداز سے مداحوں کے دل جیت لیے۔ نئے سال کی خوشیوں میں ڈوبی کرینہ کی تصاویر، جو انہوں نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر شیئر کیں، دیکھتے ہی دیکھتے موضوعِ بحث بن گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، کرینہ کپور نے اپنے نئے سال کے جشن کے لیے ایسا خاص لباس منتخب کیا جس کی قیمت سن کر ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ جی ہاں، یہ لباس 3 لاکھ 93 ہزار بھارتی روپے کا تھا۔

تصاویر میں کرینہ اپنے شوہر سیف علی خان اور بیٹے کے ساتھ نہایت خوشگوار موڈ میں دکھائی دیں۔ ان کا چمکتا دمکتا انداز، دلکش مسکراہٹ، اور خاص لباس فوراً ہی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

سوشل میڈیا صارفین نے نہ صرف ان کے لباس بلکہ ان کی شخصیت اور اسٹائل کی بھی خوب تعریف کی۔ کچھ نے اسے "عمدہ انتخاب" کہا تو کچھ نے ان کے خوبصورت خاندانی لمحے کو "نئے سال کا بہترین آغاز" قرار دیا۔

Kareena Kapoor New Year Dress

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kareena Kapoor New Year Dress and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kareena Kapoor New Year Dress to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1683 Views   |   07 Jan 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 January 2025)

نئے سال کے موقع پر کرینہ کپور نے کتنا مہنگا لباس پہنا؟ قیمت نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا

نئے سال کے موقع پر کرینہ کپور نے کتنا مہنگا لباس پہنا؟ قیمت نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نئے سال کے موقع پر کرینہ کپور نے کتنا مہنگا لباس پہنا؟ قیمت نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔