بھارتی ریاست کرناٹکا میں 21 سالہ ماں فاطمہ کے 2 بچے ہی ایک 4 سال کا بیٹا اور 2 سال کی بیٹی یہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ان کے شوہر روزانہ کی بنیاد پر کماتے ہیں۔ مگر اپنی ذمہ داریوں سے بھگانے والے ہیں۔ ان کے بیٹے کو جب کینسر ہوا تو انہوں نے اپنی بیوی اور دونوں بچوں کو چھوڑ دیا یہ کہہ کر کہ میں اتنا بھاری علاج کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتا۔
جس کے بعد فاطمہ نے اکیلے اپنے بچے کا ساتھ دیا۔ ان کے بیٹے راجیمیت کو بلڈ کینسر تھا جس کا علاج انہوں نے ایک حد تک خود سے کروایا مگر کیمو تھراپی کا خرچہ ناقابلِ برداشت ہوا تو انہوں نے ایک نجی ادارے کی مدد سے بچے کو زندگی کی طرف واپس پلٹایا۔ فاطمہ نے اکیلے ماں اور باپ کا کردار ادا کیا اور 3 سال میں ان کے بیٹے کو اس جان لیوہ مرض سے نجات مل گئی۔ راجیمیت کو بلڈ کینسر جیسے مرض سے نجات تو مل گئی لیکن معاشرے کی بے حسی ختم نہ ہوئی۔۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Ne Chor Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Ne Chor Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بچے کو کینسر ہوا تو شوہر نے ہمیں چھوڑ دیا ۔۔ غریب ماں نے بیمار بیٹے کو اکیلے کیسے پالا؟ ماں کی ایسی کہانی جو معاشرے کی سنگ دلی کا منہ بولتا ثبوت ہے
بچے کو کینسر ہوا تو شوہر نے ہمیں چھوڑ دیا ۔۔ غریب ماں نے بیمار بیٹے کو اکیلے کیسے پالا؟ ماں کی ایسی کہانی جو معاشرے کی سنگ دلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے کو کینسر ہوا تو شوہر نے ہمیں چھوڑ دیا ۔۔ غریب ماں نے بیمار بیٹے کو اکیلے کیسے پالا؟ ماں کی ایسی کہانی جو معاشرے کی سنگ دلی کا منہ بولتا ثبوت ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔