موم بتی کے ساتھ المونیم فوائل کا ٹکڑا لیں اور.. جادوئی ٹپ جو خرچہ اور وقت دونوں کی بچت کرے

اگرچہ اب لائٹ جانے پر موبائل کی ٹارچ وغیرہ سے کام چلا لیا جاتا ہے لیکن اگر زیادہ وقت گزر گیا ہو یا فون چارج نہ ہو تو پھر روشنی کے لیے وہی پرانا طریقہ یعنی موم بتی ہی کام آتی ہے. تو آئیے آپ کو موم بتی کی ایسی زبردست ٹپ بتاتے ہیں جس سے آپ یقیناً فائدہ اٹھا سکتے ہیں.

اس کے لیے آپ کو چاہیے ایک المونیم فوائل اور ایک ریل اور موم بتی. سب سے پہلے موم بتی پر المونیم فوائل لپیٹ کر باقی کاٹ کر الگ کردیں. اب دھاگے کو اچھی طرح فوائل کے گرد لپیٹ دیں.

اب آپ جب بھی موم بتی روشن کریں گے وہ پگھلے گی تو ضرور لیکن فوائل سے باہر نہیں نکلے گی. اس طرح آپ ایک ہی موم بتی لمبے عرصے تک چلا سکتے ہیں.

How To Save Candle With Aluminum Foil

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Save Candle With Aluminum Foil and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Save Candle With Aluminum Foil to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   829 Views   |   12 Jan 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

موم بتی کے ساتھ المونیم فوائل کا ٹکڑا لیں اور.. جادوئی ٹپ جو خرچہ اور وقت دونوں کی بچت کرے

موم بتی کے ساتھ المونیم فوائل کا ٹکڑا لیں اور.. جادوئی ٹپ جو خرچہ اور وقت دونوں کی بچت کرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ موم بتی کے ساتھ المونیم فوائل کا ٹکڑا لیں اور.. جادوئی ٹپ جو خرچہ اور وقت دونوں کی بچت کرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔