Sabzi Channa Gosht Recipe in Urdu

Sabzi Channa Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.



6657 Views 1 Comments


سبزی چنا گوشت

اجزاء:
پیاز ----- ایک عدد (کتری ہوئی)
لہسن ----- دو جوے (کترا ہوا)
سبز مرچ ------ ایک عدد (کتری ہوئی)
آئل ----- ایک کھانے کا چمچ
گائے کا گوشت ----- آدھا کلو (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا)
ابلی سبزیوں کا سوپ ------ دو کپ (گاجر٬ آلو٬ گوبھی٬ شلغم٬ مولی کو نمک ڈال کر ابال لیں)
ابلے ہوئے چنے ------ ایک کپ
ٹماٹو ساس ----- دو کھانے کے چمچ
سیاہ مرچ٬ سرخ مرچ پاؤڈر٬ ثابت مرچ٬ ہرا دھنیا٬ پودینہ٬ نمک٬ زیرہ٬ لہسن کی چٹنی ------ دو دو کھانے کے چمچ
دہی یا کریم ------- دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا سجاوٹ کے لیے


Sabzi Channa Gosht banane ka tarika



ایک پین میں تیل گرم کریں- اس میں پیاز٬ لہسن اور سبز مرچ ڈال کر بگھار دیں-
اس میں گوشت ڈال کر براؤن ہونے تک پکائیں- چمچہ چلاتے رہیں-
اب اس میں ابلی سبزیوں کا سوپ ٬ ابلے ہوئے چنے اور چٹنی شامل کردیں-
پانچ منٹ تک پکائیں ہلکی آنچ پر-
آخر میں اتار کر ڈش میں نکالیں اور دہی شامل کردیں-
ہرا دھنیا سے سجاوٹ کر کے پیش کریں-

سبزی چنا گوشت

ترکیب:
ایک پین میں تیل گرم کریں- اس میں پیاز٬ لہسن اور سبز مرچ ڈال کر بگھار دیں-
اس میں گوشت ڈال کر براؤن ہونے تک پکائیں- چمچہ چلاتے رہیں-
اب اس میں ابلی سبزیوں کا سوپ ٬ ابلے ہوئے چنے اور چٹنی شامل کردیں-
پانچ منٹ تک پکائیں ہلکی آنچ پر-
آخر میں اتار کر ڈش میں نکالیں اور دہی شامل کردیں-
ہرا دھنیا سے سجاوٹ کر کے پیش کریں-

Posted By: areeba,


Related Recipes View All



Reviews & Comments (1)

Haniya - Sukkur Mar 03, 2017
We will make two dishes today for dinner with guests. One I have chosen to make Sabzi Channa Gosht recipe and now I am looking for second dish. Scrolling through dal recipes to select another one.


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Tags : Sabzi Channa Gosht by Chef ZakirSabzi Channa Gosht by Zubaida TariqSabzi Channa Gosht by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

How to Make Lab e Shireen Recipe

How to Make Lab e Shireen Recipe

21 Apr 2017
Step By Step Recipes

Dama Ka Asan Gharelu Ilaj

Dama Ka Asan Gharelu Ilaj

21 Apr 2017
Health and Fitness

Jau (Barley) Benefits in Urdu

Jau (Barley) Benefits in Urdu

21 Apr 2017
Health and Fitness