Bombay Khichda Recipe in Urdu

Bombay Khichda in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes by Chef Arif Dawood.

9154 Views 1 Comments

بومبے کھچڑا

اجزاء:
چنے کی دال---------------------------- 250گرام
مونگ کی پیلی دال---------------------- 100گرام
مسور کی پیلی دال----------------------- 100گرام
ماش کی دال----------------------------- 100گرام
ارہر کی دال----------------------------- 100گرام
لوبیا------------------------------------- 500گرام
زیرہ------------------------------------- 2کھانے کے چمچے
کالی مرچ-------------------------------- 10-12عدد
بڑی الائچی------------------------------ 4عدد
تیل-------------------------------------- 2کھانے کے چمچے
گوشت----------------------------------- ایک کلو
پیاز------------------------------------- 2کھانے کے چمچے
ادرک لہسن کا پیسٹ--------------------- 1کھانے کا چمچہ
دھنیا پاﺅڈر------------------------------ ایک کھانے کا چمچہ
ہلدی------------------------------------ 1کھانے کا چمچہ

Bombay Khichda banane ka tarika

چنے کی دال ، مونگ کی پیلی دال،مسور کی پیلی دال، ماش کی دال،ارہر کی دال،لوبیااور گندم کو رات بھر بھگوئیں۔دالوں کو نمک اور تھوڑی ہلدی ڈال کر ابال لیں۔لوبیا کو تھوڑی اور نمک شامل کرکے ابالیں۔پھر اسطرح گندم کو 2کھانے کے چمچے زیرہ، ثابت کالی مرچ،بڑی الائچی تیل اور نمک ڈال کر ابال لیں۔اب گوشت میں نمک اور ہلدی شامل کرکے ابال کر یخنی الگ کریں۔ایک پین میں گھی ڈالیں۔پھر اس میں 2کھانے کے چمچے پیاز کو ہلکا گلابی کرکے گوشت، ایک کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ، زیرہ، کالی مرچ،لال مرچ پاﺅڈر، دھنیا پاﺅڈر،ہلدی، گرم مصالحہ پاﺅڈر،جاوتری پاﺅڈر اور ایک کھانے کا چمچہ چاٹ مصالحہ شامل کرکے بھون لیں۔ساتھ میں یخنی تمام ابلی دال، گندم اور پانی ڈال کر دم پر رکھیں۔فرائنگ پین میں گھی گرم کرکے بگھار لگائیں۔اور کسی بڑی تھال یا ڈ ش میں نکال لیں۔ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ،تلی پیاز،لیموں اور چاٹ مصالحہ سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔

بومبے کھچڑا

ترکیب:

Chef Arif Dawood, Posted By: shumaila,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Izdihar - Quetta Feb 16, 2017
i am a student of cooking in an institue. my teacher gives me task to cook something every week. I am gonna cook bombay khichda tonight. and i will select another recipe from dal recipesfor next week.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

29 May 2017
Step By Step Recipes

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness

Healthy Eating in Ramadan

Healthy Eating in Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness