Zarda Recipe in Urdu

Zarda
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 92 Views
0 Comments

زردہ

اجزاء:
•1 کھانے کا چمچ_____ دودھ
•2 کھانے کے چمچ_____ گھی
•چند تاریں_____ زعفران
•دار چینی کا ٹکڑا_____ 1 انچ
•3 عدد_____ الائچی
•2 کپ_____ چاول
•چند قطرے_____ زرد فوڈ کلر
•1 کپ_____ چینی
•3 عدد_____ لونگ
•کپ_____ ملے جلے گری دار میوے

زعفران کی تاریں خشک روسٹ کریں۔
ایک چھوٹے فرائی پین میں انہیں 10 سیکنڈ تک روسٹ کریں۔
دودھ شامل کر کے ایک جانب رکھ دیں۔
چاول صاف کریں اور دھوئیں۔
10 منٹ تک چاول بھگو دیں۔
نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں۔
2 کپ پانی ابلنے کے لیے رکھیں۔
ایک پریشر ککر میں گھی گرم کریں۔
گھی میں الائچی۔ لونگ۔ دار چینی اور چاول شامل کریں۔
5 منٹ تک کے لیے بھونیں۔
زعفران مکسچر۔ زرد فوڈ کلر۔ چینی۔ اور گرم پانی شامل کریں۔
جب تک 2 سیٹی نہ بجے تب تک پریشر ککر میں پکائیں۔
ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کریں۔
ایک کانٹے کے ساتھ چاولوں کا ہر ایک دانہ علیحدہ علیحدہ کریں۔
ملے جلے گری دار میوہ جات کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

Posted By: Shenaz, Shadadpur

Find out the Zarda Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Zarda is very famous in desi people. At KFoods you can find Zarda and all the urdu recipes in a very easiest way.

Zarda

Zarda in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment