•گوشت میں تھوڑا پانی، الائچی، ثابت گرم مصالحہ، لہسن، ادرک پیسٹ اور نمک ڈال کر گوشت گلا لیں
•گوشت الگ کر لیں اور یخنی الگ کر لیں
•آدھی یخنی میں رائس سیفران میں نمک ڈال کر ابال لیں
•ایک پتیلی میں گھی گرم کر کے اس میں چھوٹی الائچی ڈالیں یخنی سے گوشت نکال کر ڈالیں فرائی کرلیں
•بچی ہوئی بقیہ یخنی ڈالیں رائس سیفران، چینی، زعفران والا دودھ، جائفل، جاوتری ڈالیں مکس کر کے میوے اور ابلے ہوئے آلو ,انڈا ڈالیں
•دم پر رکھیں
•کھویا چھڑک کر سرو کریں