صاف اور دھلے ہوئے ٹماٹروں کے ٹکلڑے کریں۔ اور بغیر پانی کے دس سے پندرہ منٹ تک پکائیں۔ اس کے کسی چھنی چھان لیں۔ اب اس میں لہسن، ادرک، پیاز، پسی لال مرچ، نمک لال رنگ، تیز پتہ، بڑی الائچی اور لونگ ڈال کر ململ کے کپڑے میں ڈآل دیں۔ تمام جوس فلٹر کر کے نکال لیں ۔ پھر اس میں چٹنی اور سرکہ مکس کریں۔ ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں بھرلیں۔