", "recipeYield": "" } }

Tamatar Ki Chatni Recipe in Urdu

Find delicious Tamatar Ki Chatni recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Tamatar Ki Chatni recipe is one of the common and most searched dishes in the Chutney Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Tamatar Ki Chatni recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Tamatar Ki Chatni
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1352 Views 0 Comments

ٹماٹر کی چٹنی
اجزاء:
گرمیوں میں زیادہ تر لوگ سادہ کھانا پسند کرتے ہیں خاص کر دن کے وقت میں، جب سورج کی تپش سے سب حال سے بے حال ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر ساتھ میں اچار یا چٹنی بنا لی جائے تو سادے کھانے میں بھی جان آجاتی ہے۔

تو آئیے آج ہم آُپ کو سکھاتے ہیں مزیدار سی ٹماٹر کی چٹنی بنانے کی آسان ترکیب۔
ترکیب:
۔ سب سے پہلے ایک فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر اس میں 3 ٹماٹروں کو بیچ سے کاٹ کر رکھ دیں

۔ جب وہ روسٹ ہوجائیں تو اس کے چھلکے اتار کر ایک پیالے میں ڈالیں اور اسے کانٹے کی مدد سے میش کرلیں

۔ اب چند لہسن کے جَوے تھوڑے سے تیل میں فرائی کریں اور تیل کے ساتھ ہی اسے ٹماٹر والے پیالے میں ڈال کر دونوں کو ایک ساتھ اچھے سے میش کرلیں

۔ اسکے بعد اس میں آملیٹ والی کٹی ہوئی پیاز، دھنیا، لال مرچ، نمک، لیموں کا رس اور ہری مرچ باریک کٹی ہوئی ڈال کر مکس کریں

۔ لیجیئے مزیدار ٹماٹڑ کی چٹنی کھانے ساتھ انجوائے کریں!
Posted By: Salwa, Karachi

Find out the Tamatar Ki Chatni Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chutney Recipes. Tamatar Ki Chatni is very famous in desi people. At KFoods you can find Tamatar Ki Chatni and all the urdu recipes in a very easiest way.

Tamatar Ki Chatni

Tamatar Ki Chatni in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chutney Recipes.

Reviews & Comments