Stuffed Tinda Recipe in Urdu

Stuffed Tinda
Recommended By Chef 00.10 To Prep
4 Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 1264 Views
0 Comments

اسٹفڈ ٹنڈا

اجزاء:
• ٹنڈے_____ آدھ کلو
• پیاز_____ 2 عدد
• لیموں ۔۔ 2 عدد
• پودینہ(چوپ کیا ہوا) _____ آدھ گڈی
• سوئف_____ 1 چائے کا چمچہ
• ثابت دھنیا_____ 1 کھانے کا چمچہ
• کٹی ہوئی لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچہ
• نمک_____ حسب ذائقہ
• تیل_____ آدھ پیالی

سالن کے اجزاء:
• ہرادھنیا(چوپ کیا ہوا) _____ 1 گڈی
• پیاز(باریک کٹی ہوئی) _____ 2 عدد
• لیموں_____ 2 عدد
• ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی) _____2 عدد
• پسی ہوئی ہلدی_____ 1 چائے کا چمچہ
• پسی ہوئی لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچہ
• پسا ہوا لہسن ادرک _____1 کھانے کا چمچہ
• نمک_____ حسب ذائقہ
• تیل_____ آدھ پیالی


ٹنڈوں کو چھیلیں اور اوپر کا حصہ ڈھکن کی طرح سے کاٹیں، چمچے کی مدد سے گودا نکال لیں۔
سونف اور دھنیا ملا کر پیس لیں۔
فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کریں۔
اس میں پیاز بادامی کر کے پیالے میں نکال لیں۔
اس میں پسا ہوا مصالحہ، لیموں کا رس، لال مرچ، پودینہ اور نمک ملا لیں۔
اس آمییزے کو ٹنڈوں میں بھریں اور اوپر والا حصہ رکھ کر ٹوتھ پیکس کی مدد سے بند کردیں۔
فرایننگ پین میں آدھ پیالی تیک گرم کریں اور ٹنڈے تل کر نکالیں۔
سالن بنانے کے لئے ایک چوڑے منہ والی دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز تلیں، پھر لال مرچ، نمک، ہلدی، لہسن ادرک ملا کر چند تک بھوننے کے بعد ٹنڈے تہہ کی طرح سے بچھا کر دم پر رکھ دیں۔
مزیدار ٹنڈے ڈش میں نکالیں اس پر ہرا دھنیا، ہری مرچیں اور لیوں کا رس چھڑک کر پیش کریں۔

Posted By: rimsha, sialkot

Find out the Stuffed Tinda Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Stuffed Tinda is very famous in desi people. At KFoods you can find Stuffed Tinda and all the urdu recipes in a very easiest way.

Stuffed Tinda

Stuffed Tinda in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment