اجزاء:
قیمہ--------------- 1کلو
ٹنڈے-------------- 8عدد
تیل---------------- پکانے کے لئے
نمک-------------- حسبِ ذوق
لال مرچ پاﺅڈر---- 1-1/2چائے کا چمچہ
کٹا ثابت دھنیا----- 1کھانے کا چمچہ
ٹماٹر------------- 2عدد
ہلدی-------------- 1چائے کا چمچہ
پیاز--------------- 2عدد
کٹی لال مرچ----- 1/2چائے کا چمچہ
ادرک لہسن پیسٹ-- 2چائے کے چمچے
ثابت کالی مرچ---- 7 عدد