اجزاء:
بیف پسندے ------ ایک کلو
گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
پیاز ----- دو عدد
ٹماٹر ------ دو عدد
ہرا دھنیا ----- آدھا کپ
ہری مرچ ----- چار سے چھ عدد
ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
لہسن ------ ایک چائے کا چمچ
خشخاش ----- دو کھانے کے چمچ
لال مرچ ---- ایک کھانے کا چمچ
نمک ----- حسب ذوق
بھنے چنے ---- تین کھانے کے چمچ
کچا پپیتا ----- ایک کھانے کا چمچ
سرکہ ----- دو کھانے کے چمچ
دھاگہ ------ باندھنے کے لیے