اسپائسی بیف چلی بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک باؤل میں بیف اوسٹر ساس، سویا ساس، ونیگر، نمک اور ثابت لال مرچ ڈال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ایک گھنٹے کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں دوسری طرف پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ادرک ڈال کر سوتے کرلیں پھر اس میں شامل کر کے پکالیں اب اس میں چینی، پیاز، ہری مرچ، پانی اور کارن فلور ڈال دیں تھوڑا پکائیں اور ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا سے گارنش کر کے سرو کریں۔