جاپانی بیف تمپورا
اجزاء:
گوشت کلو(لمبے پارچے بنوالیں)
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچے
لہسن، ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچے
ووسٹر شائر سوس ایک کھانے کا چمچہ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
H.Pسوس ایک کھانے کا چمچہ
چلی سوس ایک کھانے کا چمچہ
نمک 3/4چائے کا چمچہ
ترکیب:
گوشت میں سفید سرکہ، لہسن، ادرک پیسٹ، ووسٹر شائر سوس، سویا سوس، H.P سوس، چلی سوس اور نمک ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے اب گوشت نکال لیں۔
Posted By: ~sani~, karachi