ایک پین میں زیتون کا تیل لیں اور اس میں آلو اور پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں ۔
اب انڈے لیں اور اس میں تیار کیے ہوئے آلو اور پیاز ڈ ال ،سبز شملہ مرچ،ٹماٹر ،نمک اورسفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں ۔
آپکا مزیدار اسپینش آملیٹ تیار ہے ۔