اجزاء:
اسپیگھٹی (ابلی ہوئی) 200گرام
پالک (چوپ کرکے اُبال لیں) ایک پیالی
ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) 2عدد
لہسن (چوپ کئے ہﺅے) 3جوے
پیاز (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
کُٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
کُٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
انڈے 4عدد
موزریلا پنیر (کدوکش) ایک پیالی
ہر ادھنیا 2/1گڈی
نمک حسبِ ذائقہ
تیل 2/1پیالی