Sheer Khurma Recipe in Urdu

Sheer Khurma
Recommended By Chef 00.10 To Prep
3 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 42 Views
0 Comments

لذیز شیر خورمہ

اجزاء:
آج لذیز شیر خورمہ ٹرائی کریں ایک نیا ذائقہ ایک نیا طریقہ جو کھانے میں اتنی مزیدار کہ دل نہ بھرے۔ تو بنائیے شیر خورمہ ہماری ریسیپی سے اور خوشیاں بڑھائیں۔

٭ دودھ کو اچھی طرح پکائیں کہ ملائی بھی آجائے اوپر اور دودھ بھی تیز گرم ہوجائے۔

٭ ایک پتیلی میں پانی ڈالیں تیز گرم ہونے پر اس میں سویاں ڈال کر پکائیں تاکہ یہ ابل جائیں۔

٭ اب دوسری پتیلی میں آئل یا گھی ڈال کر گرم کریں اور اس میں چینی، کٹے ہوئے پستے، بادام، الائچی، پسا ہوا کھوپرا اورایک چٹکی زردے کا رنگ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

٭ پھر اس میں سویاں اور دودھ ڈال کر سات منٹ تک پکائیں اور ساتھ ہی اس میں پاؤڈر والا دودھ ڈال دیں تاکہ گاڑھا ہوجائے۔

٭ اس طرح سے آپ کا شیر خورمہ اتنا لذیز بنے گا کہ کھانے والے آپ کو عیدی بھی دے جائیں گے۔

Posted By: Jabreen, Islamabad

Find out the Sheer Khurma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Sheer Khurma is very famous in desi people. At KFoods you can find Sheer Khurma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Sheer Khurma

Sheer Khurma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment