دودھ میں کھانے کا رنگ،زعفران اور چینی ڈال کر پکائیں اور کھویا ڈالیں چار سو گرام اور گاڑھا ہونے تک پکائیں ۔ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں اور سلائس کر تکون کاٹ لیں ایک چالئس کے دو تکون بنا لیں ۔اس کو ڈیپ فرائی کر لیں گرم آئل میں اور براؤن ہونے پا نکال لیں اب ٹرے میں کھوئے والا دودھ ڈالیں اس پر ڈبل روٹی کے سلائس رکھیں پھر اس پر کھوئے والا دودھ ڈالیں اور پھر اوپر سے کھویا ور بادام پستہ اور چاندی کا ورق لگا کر پیش کریں۔