دودھ میں چینی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ بریڈ سلائس کو فرائی کرلیں۔ اب پھینٹے ہوئے انڈے، کنڈ نسڈ ملک اور بادام پستہ ڈال کر ہلکی آنچ پر ہکنے دیں۔ پھر اس میں کھوئے کی آدھی مقدار ڈالیں۔ جب گاڑھا ہوجائے تو فرائی کئے سلائس پر پھیلا دیں۔ اوپر باقی بچا ہوا کھویا چھڑکیں۔ ساتھ میں کریم ڈال دیں۔ اس کے بعد گاڑھا دودھے ڈالیں۔ آخر میں دوبارہ کھویا چھڑکیں اور دس منٹ تک اوون میں پکائیں۔ تیار ہونے پر ٹھنڈا یا گرم سرو کریں۔