اجزاء:
پسندے ------ آدھا کلو
براؤن پیاز ------ تین چائے کے چمچ
لال مرچ ------ دو چائے کے چمچ
میتھی ----- دو گڈی
دہی ------- ایک کپ
ادرک لہسن ------ دو چائے کے چمچ
نمک ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
دھنیا ------ ایک چائے کا چمچ
کوکونٹ ------ ایک چائے کا چمچ
خشخاش ------ ایک چائے کا چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ
تیل ------ حسب ضرورت