اجزاء:
آلو ------ ایک کپ (بھرتہ کے بچے ہوئے)
سلاد ----- آدھی کپ (بچی ہوئی)
میدہ ----- ایک کپ
گرم پانی ----- حسب ضرورت
(میدے میں نمک اور تیل ملا کر گرم پانی سے گوندھ لیں)
پیاز ----- ایک عدد چھوٹی (کتر لیں)
چیز ------- دو کھانے کے چمچ
سیاہ مرچ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر ------ ایک عدد
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل یا گھی ----- حسب ضرورت