Sabzion Ka Achar Recipe in Urdu

Sabzion Ka Achar

سبزیوں کا اچار

اجزاء:
گاجر---------------- 2-3عدد
لیموں---------------- 4-5عدد
لہسن------------ 20جوے
پھول گوبھی----------- 100گرام
ہری مرچیں----------- 20عدد
سرکہ------------------- 2کپ
کُٹی لال مرچ------------------ 2کھانے کے چمچے
اجوائن------------------- 2/1چائے کا چمچہ
کلونجی---------- 1چائے کا چمچہ
رائی دانہ--------------- ایک کھانے کا چمچہ
ثابت زیرہ-------------- ایک کھانے کاچمچہ
سونف------------- ایک کھانے کا چمچہ
میتھی دانہ-------------- 2/1چائے کا چمچہ
ہلدی پاﺅڈر-------------- 2کھانے کے چمچے
سرسوں کا تیل--------------- 2کپ
نمک--------------------- حسبِ ذائقہ
پہلے2-3عدد گاجر،4-5عدد لیموں، 20جوے لہسن ، 100گرام پھول گوبھیاور 20عدد ہری مرچوں کو جولین کاٹ لیں۔اب ان میں دو کھانے کے چمچے ہلدی پاﺅڈراور حسبِ ذائقہ نمک مکس کرلیں۔پھر پین میں دو کپ سرسوں کا تیل گرم کرکے اس میں دو کھانے کے چمچے کٹی لال مرچ، 2/1چائے کا چمچہ اجوائن، ایک کھانے کا چمچہ کلونجی، ایک کپ کھانے کا چمچہ رائی دانہ، ایک کھانے کا چمچہ ثابت زیرہ، ایک کھانے کا چمچہ سونف او ر 2/1 چائے کا چمچہ میتھی دانہ ڈال کر کڑ کڑا لیں۔پھر انہیںسبزیوں میں شامل کرکے مکس کریںاور جار یا بوتل میںڈال کر رکھیں۔

Chef Gulzar , Posted By: hayam,

Find out the Sabzion Ka Achar Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Achar Recipes. Sabzion Ka Achar is very famous in desi people. At KFoods you can find Sabzion Ka Achar and all the urdu recipes in a very easiest way.

Sabzion Ka Achar

Sabzion Ka Achar in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Achar Recipes by Chef Gulzar.

مزید اچار رسیپی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment