اجزاء:
سیر ثابت مونگ کی دال آدھ سیر
گرم پانی 1پنٹ
مکھن آدھ پاؤ (110گرام)
پیاز باریک کٹے ہوئے دو عدد
سبز مرچ باریک کٹی ہوئی دو عدد
گاجر یں بریک کٹی ہوئی دو عدد
دھنیا پو دینہ ایک چائے کا چمچ
جاوتری پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ
ٹمیٹو پیسٹ چار چائے کا چمچ
لہسن موٹے کوٹے ہوئے دو جوے
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
انڈا پھینٹا ہوا ایک عدد
بریڈ کرمز حسب ضرورت
تیل تلنے کے لئے