اجزاء:
ہنٹر بیف ----- تین سو پچاس گرام
مونگ پھلیاں ------ تین کھانے کے چمچ (بھنی ہوئی)
گاجر ------ ایک عدد (باریک اسٹرپس کاٹ لیں)
سرخ پیاز ------ ایک عدد (سلائس کاٹ لیں)
ہری پیاز (چوپ کرلیں) ------ ایک عدد
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ------ ایک کھانے کا چمچ
پودینہ (چوپ کیا ہوا) ------ ایک کھانے کا چمچ
تلسی کے پتے ----- ایک کھانے کا چمچ (چوپ کیے ہوئے)
ثابت سرخ مرچ ----- ایک عدد (چوپ کرلیں)
فش سوس ---- تین کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ----- تین کھانے کے چمچ
چینی ------ آدھا چائے کا چمچ
گارنشنگ کے لیے
پیاز (سلائس کاٹ لیں) ------ ایک عدد
لہسن کے جوے ----- چار عدد (چوپ کرلیں)
تیل ----- تین کھانے کے چمچے