Rasmalai Recipe in Urdu

Rasmalai
chef Recommended By Chef
time-clock 00.10 To Prep
time-clock 00.25 To Cook
As Desired Servings
Tips About Recipe

4712 Views 0 Comments

رس ملائی
اجزاء:
دودھ چار کپ
چینی1 کپ
الائچی(پسی ھوئی) 4
خشک دودھ 1 کپ
میدہڈیڑھ چائے کا چمچ
بیکنگ پاوڈر 1 چائے کا چمچ
انڈہ 1 عدد
پستہ(کٹا ھوا) تھوڑا سا

ترکیب:
سب سے پھلے چار کپ دودھ میں ایک کپ چینی اور چار پسی الائچی ڈال کر پکنے دیں۔
ایک کپ خشک دودھ کو چھان لیں اور اس میں میدھ اور بیکنگ پاوڈر ملائیں۔
ان سب کو مکس کر کے ان میں ایک چمچ گھی ڈالیں اور ھاتھوں سے اچھی طرح ملیں۔
پھر ان میں انڈہ شامل کریں اور اسے دوبارہ اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر اس کی چھوٹی چھوٹی رس ملائیاں بنائیے۔
اب انھیں پکتے ھوئے دودھ میں ڈال دیں اور تین سے چار منٹ تک پکائیں۔
جب دودھ ابلنے لگے تو ایک دفع ھلا دیں۔
ھلکی آنچ پر پکائیں اور تیار ھونے پر اتار لیں۔ ٹھنڈا ھونے پر پستہ چھڑک کر پیش کریں۔

Posted By: sana, Shadadpur

Add Your Recipe

Find out the Rasmalai Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid Special. Rasmalai is very famous in desi people. At KFoods you can find Rasmalai and all the urdu recipes in a very easiest way.

Rasmalai

Rasmalai in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid Special.

Latest Articles

Reviews & Comments