سوکھے دودھ میں بیکنگ پاﺅڈر، تیل ، الائچی پاﺅڈر اور سوجی مکس کرلیں ۔
انڈے کو پھینٹ آہستہ آہستہ مکسچر میں شامل کرکے دودھ گوندھ لیں اور پیڑے بنا لیں ۔
دودھ میں الائچی ، چینی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ دودھ تین پاﺅ رہ جائے ۔
اب پیڑے ڈال کر ڈھکن بند کرکے پکائیں تاکہ اندر تک نرم ہو جائیں ۔
پندرہ منٹ پیش پستا ، بادام شامل کرکے پیش کریں۔