Raan Muslim Recipe in Urdu

Raan Muslim

ران مسلم

اجزاء:
سلم ران: مٹن ١ کلو دہی: 1/2 کپ سرخ مرچ پاوڈر : 6 چائے کےچمچ دھنیا پاوڈ: 6 چائے کےچمچ گرم مصالھہ : 1 چائے کےچمچ کالی مرچ پاوڈر: 4 چائے کےچمچ بھنا چنا پسا ہوا: 2 چائے کےچمچ بادام، پسے ہوئے:10 عدد ادرک پیسٹ:4 چائے کےچمچ سبز ا لایچی کے نیچ، پسے ہوے: ١چائے کےچمچ جاوتری پسی ہوی: 2 عدد کچا پپیتہ، گودا: 4 چائے کےچمچ کھویا: 2 کھانے کےچمچ کیاڑا: 2 کھانے کےچمچ نمک:حسب ذاہقہ گھی: آدھا کلو
ران کی جھلی آ تار لیں- کانٹے سے پوری ران میں چھید لگا ہیں- گھی کے علاوہ مصالحے کے باقی اجزاء یکجان کر کے ھو شت پر لگالیں- ایک د فعہ پھر کانٹے سے چھید لگا ہیں۔ اور مصالحے کے اجزاء چیزوں کے اندر لگاہں۔ دو گھنٹے ران بھانپ کر رکھھ دیں۔ ران کو اوون پین میں رکھیں - ایک دوسرے بر تن ہیں گھی گرم کریں اور ا سے ران کے اوپر کے اوپر اور اطراف میں ڈال د یں۔ اوون کو 338 ڈگری فارن ہا ہیٹ پر سیٹ کر کے رکھیں- ران کو اوون میں رکھ دیں اور دو گھنٹوں تک پگا یں- و ققے و ققے سے گھی اس پر ڈالتی ر ہیں۔ غق شت نرم اور بھورا ہوجائے تو نکال لیں - ران مسلم تیار

Posted By: ~Sani~,

Find out the Raan Muslim Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid-ul-Adha Special. Raan Muslim is very famous in desi people. At KFoods you can find Raan Muslim and all the urdu recipes in a very easiest way.

Raan Muslim

Raan Muslim in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid-ul-Adha Special.

مزید عیدالاضحیٰ اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

Many thanks a whole lot for sharing! I will definitely be back.

Aug 17, 2013 maillot de foot pas cher [email protected]

Leave Comment