اجزاء:
قیمہ آدھا کلو بغیر چربی والا پیاز دو عددآملیٹ کی پیاز کی طرح کٹی ہوئی ہرا دھنیا ایک گٹھی باریک کٹا ہوا ہری مرچ تین عدد باریک کٹی ہوئی ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ کالی مرچ پسی ہوئی آدھا کھانے کا چمچ نمک حسب ذائقہ لیموں دو عدد ڈالڈا تیل ایک کھانے کا چمچ کچوریاں کاآٹا ایک کلو اجوائن چائے کا چوتھائی چمچہ کھانے کا سوڈا آدھا چائے کا چمچہ تیل تلنے کے لئے