پودینے کی چٹنی
اجزاء:
پودینہ ------ ایک گٹھی
ہری مرچیں ----- تین سے چار عدد
لیموں کا رس ------ ایک چوتھائی کپ
لہسن ------ تین سے چار جوے
زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذوق
ترکیب:
پودینہ٬ ہر مرچیں٬ لیموں کا رس٬ لہسن٬ زیرہ اور نمک کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں-
پودینے کی چٹنی تیار ہے-
Chef Tahira Mateen,Posted By: kiran,