کیری پکی ہوئی ہونی چاہیے ۔اب اس کو باریک لمبائی میں کاٹ چینیڈال کر رات بھر رکھ دیں اسی کیری میں لونگ، کالی مرچ،الائچی،دار چینی۔ڈال کر پکنے رکھ دیں جب گل جائے اور کیری ٹرانسپیرنٹ ہو جائے تو زیرہ اور سرکہ ڈال کر پانچ منٹ پکا کر اتار لیں۔پھر چھوارے،بادام اور ناریل ڈال لیجے۔