پہلے پیاز اور لہسن کو باریک کاٹ لیں۔ اب فرائی فرائی پین تیل گرم کر کے اس میں پیاز لہسن ادرک سفید زیرہ، اجوائن، پسی لال مرچ اور جھینگے شامل کر کے پکائیں اور اچھی طرح بھون لیںاب اس میں پانی ڈال کر ایک تیز آنچ دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے چھور دیں جب تیار ہوجائیں تو اس پر ہرا دھنیا اور ادرک چھڑک کر سرو کریں۔