Potato Balls Recipe in Urdu

Potato Balls
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 254 Views
0 Comments

ٹیسٹی آلو بالز

اجزاء:
آلو بالز سب کو بڑی پسند ہوتی ہیں اور ان کو بنانا بھی بہت آسان ہے تو آج بنائیں ہماری ریسیپی سے مزے کے آلو بالز اور کھالئیں سب کو۔

٭ تین آلو ابال کر چھیل لیں اور ان کو کرش کرلیں۔
٭ اس میں ایک چممچ ہلدی، پسا ہوا دھنیا، کالی مرچ، لال مرچ، گرم مصالحہ، ہرا دھنیا، باریک کٹی ہوئی پیاز اور بریڈ کرمز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور کچھ دیر چھوڑ دیں۔
٭ ایک پیالے مں تھوڑا سا کارن فلور اور پانی ڈال کر مکس کرلیں۔
٭ کچلے ہوئے آلوؤں کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنائیں اور ان پر مزید بریڈ کرمز لگا کر ان کو کارن فلور میں ڈپ کر کے آئل میں فرائی کرلیں۔
٭ لیجیے تیار ہیں آپ کے آلو بالز اب ان کو کیچپ یا چٹنی کے ساتھ سروو کردیں۔

Posted By: Rana , Islamabad

Find out the Potato Balls Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Potato Balls is very famous in desi people. At KFoods you can find Potato Balls and all the urdu recipes in a very easiest way.

Potato Balls

Potato Balls in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment