اجزاء:
دودھ ۔۔ آدھا کپ
پانی ۔۔ ایک کپ
مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
تھائم ۔۔ آدھا چائے چمچہ
خمیر ۔۔ دو چائے کے چمچ
میدہ ۔ ۔ دو کپ
انڈا ۔۔ ایک عدد
تیل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
بیٹر کے لئے:
مکھن ۔۔ 4/1 کپ
لیموں کا رس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
تھائم ۔۔ تھوڑا سا
کوٹیج چیز ۔۔ آدھا کپ