پیزا سوس کے لئے
اجزاء:
چلی ساس------------- 2کھانے کے چمچے
سویا سوس--------------- 2کھانے کے چمچے
سلاد پتہ---------------- گارنش کے لئے
کھیرا،ٹماٹر--------------- گارنش کے لئے
اصلی ٹماٹر کا پیسٹ--------------- 4عدد
نمک---------------- حسبِ ذائقہ
تیل------------------ 2کھانے کے چمچے
لہسن کے جوے---------------- (چاپ) 2کھانے کے چمچے
اوریگانو----------------- 1کھانے کا چمچہ
چینی----------------- 1کھانے کا چمچہ
ترکیب:
پیزا سوس بنانے کے لئے سب سے پہلے تیل میں لہسن کو اسٹرفرائی کرلیں۔
اب اس میں ابلے ہوئے اور پیست بنے ہوئے ٹماٹر شامل کرکے اس میں اوریگانو چینی، چلی ساس، اور سویا ساس، شامل کرکے پکائیں اور جب ٹماٹر پک جائیں تو اس کو پانی پاستہ میں پیزا دیں۔
Chef Ayesha Abrar,Posted By: saniya,
Add Your Recipe