اجزاء:
مرغی ------------------- (بغیر ہڈی کی بوٹیاں) 20گرام
تیار باربی کیو مصالھہ --- ایک کھانے کا چمچہ
لیموں کا رس ------------- 2کھانے کے چمچے
پِسا ہوا لہسن -------------- ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ------- ایک چائے کا چمچہ
نمک --------------------- حسبِ ذائقہ
تیل ---------------------- 3کھانے کے چمچے
رول کے اجزاء:
رول کی پیٹیاں ----------- حسبِ ضرورت
شملہ مرچ --------------- (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
ٹماٹر -------------------- ایک عدد
کھمبی ------------------- (باریک کٹی ہوئی) 2/1پیالی
کالے زیتون ------------- (باریک کٹے ہوئے) 2/1پیالی
پیزا سلائس -------------- 1پیالی
موزریلا پنیر ------------- (کدوکش) 400گرام
پیاز،ٹماٹر، سلاد پتے، لیموں کے قتلے سجانے کے لئے