Pizza Fries Recipe in Urdu

Pizza Fries
Recommended By Chef 00.40 To Prep
5 Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 408 Views
0 Comments

پیزا فرائز

اجزاء:
•آلو(فنگر کٹنگ)_____ 500گرام
•نمک_____ حسبِ ضرورت
•پانی_____ حسبِ ضرورت
•فائری فنگر_____ 15-20
•پیاز_____ 1 عدد
•شملہ مرچ_____ 1 کپ
•کالی مرچ پاؤڈر_____آدھ چائے کا چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•اوریگانو_____ آدھ چائے کا چمچ
•لہسن پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•مزریلہ چیز_____ 100گرام
•کالا زیتون_____ (گارنش)

ایک برتن میں آلو لیں اس میں ٹھنڈا پانی ڈال کر 15-20 منٹ تک بھیگو کر رکھ دیں۔
اب ایک برتن میں پانی کو ااُبال لیں اب اس میں بھیگے ہوئے آلو ڈال دیں۔ اور چولہے کو بند کر دیں۔
اب اس کو 15-20 منٹ تک فرائی گرم پانی میں پڑے رہنے دیں۔
اب اس میں ساے آلو نکال کر 1-2 گھنٹے فریزر میں رکھ دیں۔پھر اس کو کھانے کے تیل میں فرائی کر لیں۔

فرائی سبزی بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز، شملہ مرچ، نمک، کالی مرچ، زیرہ ، لال مرچ، اوریگانو، لہسن پاؤڈر ڈال کر ایک سے دو منٹ پکا لیں۔

فنگر بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں فائری فنگر ڈال کر فرائی کر لیں۔

فائری پیزا فرائیزکی ترکیب:
ایک پلیٹ میں فرائی کی ہوئی آلو کے فرائیز پھیلا لیں۔اب اس پر فرائی کی ہوئی سبزیاں پھیلا لیں اب اس پر فرائی کی ہوئے فرائیز رکھ دیں۔
اب اس پر مزریلہ چیز ڈال کر ایک منٹ کے لیے Microwave کر لیں۔
آپکا مزے دارفائری پیزا فرائیز تیاز ہے۔

Posted By: Hania, Quetta

Find out the Pizza Fries Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Pizza Fries is very famous in desi people. At KFoods you can find Pizza Fries and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pizza Fries

Pizza Fries in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment