اجزاء:
بون لیس چکن----------- 2/1کلو
شملہ مرچ----------- ایک عدد
گاجر----------- ایک عدد
پائن ایپل سلائسز---------- چھوتھائی کپ
پائن ایپل--------- جوس 2/1کپ
فروٹ سرکہ------- ایک ٹیبل سپون
سویا ساس--------- ایک ٹیبل سپون
چینی--------- ایک ٹی سپون
کارن فلور----------- ایک ٹیبل سپون
تیل----------- 2ٹیبل سپون
نمک---------------- حسب ذائقہ