اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں بغیر ہدی ۔۔ آدھا کلو
انناس کے ٹکڑے ۔۔ ایک پیالی
شملہ مرچ ۔۔ چوکور کٹی ہوئی ۔۔ ایک پیالی
ٹماٹر بیج نکال کر چوکور کٹے ہوئے ۔۔ ایک پیالی
پیاز چوکور کٹی ہوئی ۔۔ ایک پیالی
لیوں کا رس ۔۔ 4/1 پیالی
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
مکھن ۔۔ چار کھانے کے چمچے
ساس کے اجزاء:
ٹماٹر کیچپ ۔۔ آدھا پیالی
لہسن چوپ کیا ہوا ۔۔ 4/1 پیالی
کٹی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچے