اجزاء:
آدھے لیموں کا جوس
تازہ پودینہ کے پتے----------- دو کھانے کے چمچے کٹے ہوئے
ہرا دھنیا کے پتے کٹے ہوئے----------------- تین سے چار کھانے کے چمچ
لہسن------------------ دو جوئے کاٹ لیں
ہری تازہ مرچ------------------ ایک سے دو عدد باریک کٹی ہوئی
گرم مصالحہ------------------- آدھا چائے کا چمچ
تازہ پسی ہوئی سیاہ مرچ------------------ آدھا چائے کا چمچ
انڈے کی زردی----------------- ایک عدد
سرخ فوڈ کلر کے چند قطرے-------------- ایک کھانے کا چمچ ٹماٹر پیسٹ میں مکس کرلیں۔
چلی پاؤڈر---------------- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کچا کاجو----------------ایک چوتھائی کپ
پیاز---------------- درمیانے سائز کاایک کاٹ لیں
باریک پسا ہوا قیمہ---------------- 700 گرام
پسا ہوا دھنیا------------------ دو چائے کے چمچ
پسا ہوا زیرہ-------------- دو چائے کے چمچ
پسی ہوئی اجوائن---------------- ایک چائے کا چمچ
نمک-------------------- حسبِ ذائقہ
خشخاش----------------- سیاہ یا سفید دو کھانے کے چمچے
تلِ------------------------ دو کھانے کے چمچے
مندرجہ ذیل اشیاء کو مصالحہ کے گرائنڈر میں گرائنڈ کرلیں۔