اجزاء:
مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو
پالک (ابال لیں) ----- آدھا کلو
پنیر ---- ایک کپ
تیل ----- آدھا کپ
ٹماٹر (چوپ کرلیں) ----- دو عدد
قصوری میتھی ----- ایک چائے کا چمچ
پیاز (چوپ کرلیں) ----- دو عدد
لہسن (چوپ کرلیں) ----- ایک چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ---- ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچ پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ----- دو چائے کا چمچ