Pakora Sandwich Recipe in Urdu

Pakora Sandwich
Recommended By Chef 00.15 To Prep
6 Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 683 Views
0 Comments

پکوڑہ سینڈوچ

اجزاء:

•آلو _____250گرام
•نمک _____ تھوڑا سا
•کٹی لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ
•زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•ثابت دھنیا _____1 کھانے کا چمچ
•انار دانہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•چاٹ مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
•ہری مرچ_____ 2 عدد
•ہر اد ھنیا_____چوتھائی کپ
•بیسن_____ 1 کپ۔
•بریڈ سلائس_____ 8 عدد

آلو اْبال کر میش کرلیں۔
پھر اس میں نمک ، کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ ثابت دھنیا ، ایک چائے کا چمچ انار دانہ ، ہری مرچ ، دھنیا ، چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کریں۔
بریڈ کو گول شیپ میں کٹ کرکے اس میں آلو والا مکسچر لگادیں
پھر دوسرا بریڈ رکھ کر پریس کرلیں۔
بیسن میں نمک ، ایک چائے کا چمچ کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ دھنیا ڈال کر گھول لیجئے۔
اب بریڈ کو اس میں رول کرکے فرائی کرلیجئے۔افطاری میں گرم گرم پیش کیجئے

Posted By: samira, Islamabad

Find out the Pakora Sandwich Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Pakora Sandwich is very famous in desi people. At KFoods you can find Pakora Sandwich and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pakora Sandwich

Pakora Sandwich in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment