بکرے کی چانپ میں پاپیتالگاکےدوگھنٹےکےلےرکھدیں.پیاز باریک کاٹ کےتیل میں ہلکا گولڈن کرے پھراسمیں ادرک لہسن اورگوشت ڈالکر تھوڑاسا بھون کے پانی ڈال کےگوشت گلا لیں...اور بہت تھوڑاسا پانی رھ جائے پھراسمیں گرم مصالہ, پسی کالی مرچ, ہری مرچ لمبائ میں بایک کاٹ کے,دہی اور نمک ڈال کے ڈھک دیں اور جب دہی کا پانی خشک ھو جاے تو بھون کے نکا ل لے..گارنش کے لے ادرک لمبا ئ میں باریک کاٹ کے ڈالیں....