اجزاء:
مرغی ---------------- (بغیر ہڈی ) 2/1کلو
ٹماٹر ----------------- (پسے ہوئے) 2عدد
ہری مرچیں ---------- (لمبی کٹی ہوئی) 4عدد
ادرک ---------------- (باریک کٹی ہوئی) 1کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ---- (ایک چائے کا چمچ)
پِساہوالہسن ------------- ایک چائے کا چمچہ
ثابت دھنیا -------------- ایک کھانے کا چمچہ
ثابت سفید زیرہ --------- ایک کھانے کا چمچہ
پیاز تلی ہوئی ----------- ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی --------- ¼ چائے کا چمچہ
قصوری میتھی --------- (پیس لیں) 2/1چائے کا چمچہ
پِسا ہوا گرم مصالحہ ---- 2/1چائے کا چمچہ
دہی --------------------- (پھینٹی ہوئی) 2کھانے کے چمچے
تازہ کریم----------------- 4 کھانے کے چمچے
نمک -------------------- حسبِ ذائقہ
تیل ---------------------- 2/1پیالی
ٹماٹر ، کھیرے پیاز، ہری مرچیں
(باریک کٹی ہوئی) ----- سجانے کے لئے